Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

ZARGUZASHT سرگزشت مشتاق احمد یوسفی فراق گورکھپوری کا شعری مجموعہ فرائیڈ پہلا مفکر ہے جس

SKU: 2124333720

4.2
USD745.00 USD789.00

Pay in 4 interest-free payments of $186.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 26 - Jul 31

Description

فرائیڈ پہلا مفکر ہے جس نے خالصتاً علمی اور سائنسی نقطہ نظر سے انسانی فطرت کی تمام بغاوت کرنے والی نفسیاتی قوتوں کو ایک مربوط اور معروضی نظام فکر میں فٹ کرنے کی کوشش کی۔ اردو میں فرائیڈ کے بارے میں مختلف مضامین یا ان کے بعض فکری پہلوؤں کے مختصر حوالے ملتے ہیں۔ لیکن شاید ان کے نظام فکر کو سائنسی معروضیت کے ساتھ پیش کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔ زیر نظر کتاب اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے لکھی گئی ہے۔ زیر نظر کتاب میں اردو اصطلاحات کے ساتھ ساتھ انگریزی مترادفات بھی دیے گئے ہیں اور کچھ تصورات کو حاشیہ میں بیان کیا گیا ہے۔ قارئین کی سہولت کے لیے اصطلاحات کی لغت بھی دی گئی ہے۔

PAGES: 450

Considering that he was amongst the foremost of the Urdu short story writers associated with the progressive writers movement as well as a powerful influence on the current generation of Urdu writers

ترک ادیبہ، مترجم اور کالم نگار سولمازکاموران استنبول میں 1954ء میں پیدا ہوئیں۔ زیرنظر کتاب ”کوسم سلطان“ اُن کے ناول کا اردو ترجمہ ہے۔ اس ناول کی کہانی، تاریخ اور تخیل کے امتزاج پر مبنی ہے

امام زید بن علی بن الحسین ابن علی بن ابی طالب رضی اللّہ تعالیٰ عنہ سے مرویات احادیث کا مجموعہ

ZARGUZASHT سرگزشت مشتاق احمد یوسفی فراق گورکھپوری کا شعری مجموعہ فرائیڈ پہلا مفکر ہے جسPAGES: 263 HARD BINDING

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products